+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 12:46:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔