+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 14:45:39
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔