+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:13:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد ریگولر کوالٹی 9700 سے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پنجاب کے مالوں کے۔