+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 18:24:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ کمزور ہے۔ تھرپارکر کوالٹی کے کراچی پہنچ میں 8400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی بھی 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی گڈ ایوریج 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے چائنہ کی جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ سست ہے۔ تھرپارکر آمدن بھی ہو رہی ہے اور پنجاب کچہ سٹاکیہ بیچ بیچ میں نقصان کر کے مال فروخت بھی کر دیتا ہے۔