+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:10:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 9700/9800 گڈ ایوریج 10000/10200 اچھے وی آئ پی سفید مال 10500/10700 ہلڈ مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ نائجیریا اور برازیل 970/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کا بھی سارا مال بک چکا ہے کوئ 50 ہزار ٹن تک باقی ہوگا۔