+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 13:02:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8300/8400 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من اور تھر پارکر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔