+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 18:14:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 153/153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159 جبکہ کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر کرمسن مسور کا جو ویسل لگا ہے اس میں 24000 ٹن تک مال ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔