+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 15:10:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 کینیڈا کے مال 94 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔