+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 17:04:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کافی زیادہ مونگ کے مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں ہے اور دوسری جانب کچھ دنوں بعد بھکر، بہل، دریا خان، کلورکوٹ، پپلاں، حافظ والہ، موچھ، قمر مشانی، دلیوالہ اور مزید بھی علاقوں سے آمدن شروع ہو جائے گی جس کی وجہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔