+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 17:12:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6300 برازیل 9300 ارجنٹینا کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر بھی کافی مال پڑے ہیں اور ہاڑو کے بھی کافی مال پڑے ہیں جبکہ دالوں کی گاہکی کمزور ہے کچھ دنوں تک سیالو کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔