+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 17:19:25
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔