+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 14:24:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو ییلو پیس کا ویسل کراچی پورٹ پر پچھلے دنوں لگا ہے اسکے ڈاکومنٹس کے مسائل تھے وہ آج یا کل تک کلیر ہو جائے گے۔ بکنگ رشیا سے 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔