+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:49:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔