+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 14:57:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اس کے باوجود ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ کمزور ہونے کی صورت میں ٹریڈرز بکنگ میں کام کریں گے۔