+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 12:06:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تنزانیہ 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ آگے آمدن جہاں بڑھے گی مارکیٹ میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لائنوں پر کشمور رجحان سائڈ موقعہ پر 5500 تک کام ہو رہے ہیں تاہم وہ مال 30٪ سے زائد ڈیمج والے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3٪ والے پاس مال بکتے ہیں۔