+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 12:13:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔