+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:03:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔