+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 17:55:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔