+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2026 16:00:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں اور بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔