+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 17:51:21
  • Comments

Clover Seed | برسیم

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا جبکہ پرانے مال 10300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ مصر سے 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ آج مصر میں لوکل مارکیٹ بہتر تھی جس وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم فل حال گاہک خاموش ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برسیم پر خرچہ 3% کم ہو گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ اس پر خرچہ 11% ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ 940 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 11900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ آی ایم ایف کے ساتھ 3 بیلین ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اس بار امپورٹرز بھی پتلے نفعے کے ساتھ سائڈ پر ہو رہے ہیِں۔