+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 17:02:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔