+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 15:59:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 390 کنٹینرز تک آمدن تھی۔