+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 18:28:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی ختم ہونے کو ہے۔جنوبی پنجاب میں آگے چند ملیں ہیں جن میں مال ہو گا۔ جس میں آر وائ کے رحمان ہاجرہ اشرف شوگر ملز کے پاس مال ہوگا۔ دوسری جانب پورٹ پر بھی باریک مال لگا ہے۔ وہ اتنا مال نہیں ہے دو دن کی خوراک ہے۔ جیسے جیسے سیزن اختتام کی طرف جاتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیلرز بھی ملز سے بالکل ضرورت کے مطابق مال خرید کر چل رہے ہیں۔