+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 17:46:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9900/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔