+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 16:37:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 10 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر میں جبل علی پورٹ سے 139 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 58 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 67 کنٹینرز تک آمدن تھی۔