+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 17:55:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش آمدن ہو رہی ہے مال تو بہت ہے تاہم رستہ بند ہونے کی وجہ سے مال رکے ہوئے ہیں۔