+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 16:48:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے پاس مال لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل میں سٹاکسٹ خشک اور پاس مالوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سال تھر کے ٹریڈرز نے 10 روپیہ کلو فرقہ کے ساتھ پنجاب میں مال فروخت کیے تاہم اس دفعہ ریٹ ساتھ ساتھ ہی ہے کیونکہ تھر پارکر میں بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 8200 جبکہ باریک باجرہ 10550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔