+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 15:04:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچا مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔