+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 17:44:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا پڑتا حاضر مارکیٹ سے نیچے ہی ہے تاہم بکنگ کے ساتھ ساتھ چلنا چاہیے۔