+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 15:30:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18100 جبکہ سلانوالی شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17015 اے کے ٹی ایس جی ایم الائنس بھی شوگر ملز کے بھی 17015/025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17250 آباد گار 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔