+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 16:31:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 403 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ تنزانیہ سے 271 جبکہ اس کے علاوہ رشیا سے بھی تقریباً 200 کے لگ بھگ کنٹینرز تک آمدن تھی۔ نومبر میں بھی کنٹینرز اور بلک میں کافی آمدن ہے۔ فلحال ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔