+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 15:35:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔