+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 18:23:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مالوں کے 192/194 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔