+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 17:01:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13700/13800 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں ضرورت کے مطابق ہی وکرا ہے۔