+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 12:57:55
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500/1000 نرم ہوتی ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا بن جاتا ہے۔