+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 15:55:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہے جسکے پاس اکا دکا مال ہیں اسکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن ویسل والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مسور کے کراچی پورٹ پر 87 کنٹینرز تک آمدن تھی۔