+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 14:22:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10118 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔