+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2025 15:52:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 108 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اور لوکل مارکیٹ کافی بہتر ہوئی ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز کے جو مال نقصان میں تھے وہ نفع میں آگئے جسکی وجہ سے امپورٹرز مال نفع میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 186 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔