+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 21:25:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ سبی جوار کے 7300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں جبل والی جوار کے سوموار پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں آ رہی ہے۔