+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 18:29:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔