+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 14:19:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں جو مال تھے وہ نفع میں آگئے تھے جسکی وجہ امپورٹرز حاضر میں نفع کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔