+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 14:42:03
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہے جبکہ نپر کنٹینر آمدن والے مال 192/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار اپنا اپنا مال ہی فارغ کر رہے ہیں۔