+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2023 13:22:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ تاہم 10 دن میں سندھ کی فصل آنا شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ پڑتے سے کافی کم ہیں۔