+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 21:39:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساؤتھ کی ملوں کے۔ فروری 14070 اور مارچ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔