+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 19:12:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 45٪ مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔