+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 13:22:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 212/213 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ کم ہے جبکہ نپر مسور 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹیں ڈالر کے پیچھے ہی چل رہی ہیں۔ پہلے  گاہک رکا ہوا تھا کہ کہیں مارکیٹوں میں کریکشن آئے تو پھر خریداری کریں لیکن ابھی ڈالر کے مزید  تیز ہونے کی وجہ سے دکاندار بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔