+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 15:09:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے بازار تھوڑا بہتر تھا تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔