+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:49:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔