+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 12:37:40
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔