+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 18:35:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من جبکہ ملتان مارکیٹ 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔